
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 03:44 PM
*🚨روس اور IAEA کے پاس ایسے کوئی ثبوت نہیں ہیں کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنارہا تھا۔ اسرائیل کو بھی بارہا بتایا گیا کہ ایران ایسا کچھ نہیں کررہا۔پر امن مقاصد کے لئے ٹیکنالوجی استعمال کرنا ہر کسی کا حق ہے۔*
*روسی صدر کا سکائی نیوز کو انٹرویو*
👍
❤️
6