Pti Official Punjab Channel
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 03:56 PM
                               
                            
                        
                            *🚨انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت*
*ایک مقدمہ میں میاں محمود الرشید کی ضمانت پر  فریقین کے دلائل مکمل ہو گئے*
*انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے  سماعت کی*
*جناح ہاؤس حملہ میں ریکارڈ نہ ہونے کے باعث دلائل نہیں ہو سکے،مقدمہ کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں ہے, پراسکیوشن*
*عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 27 جون تک ملتوی کر دی*
*AS*👆🏿
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        1