Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 04:06 PM
‏میرے خیال میں ایران چاہتا ہے امریکہ بھی اسرائیل کے ساتھ جنگ میں شامل ہوجائے۔ تا کہ ایک ایک ہی بار عالمی استکبار سے جنگ لڑ لی جائے۔ اسرائیل پر ایران کو میزائل مارنے میں چار رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پہلے امریکہ ان میزائلوں کو روکتا ہے۔ پھر سعودی عرب روکتا ہے۔ پھر اردن اور پھر اسرائیل کا "آہنی حصار" روکتا ہے۔ ان سب رکاوٹوں کو عبور کرکے بڑی مشکل سے ایرانی میزائل اسرائیل تک پہنچتا ہے۔ لیکن اگر امریکہ جنگ میں شامل ہوتا ہے تو متحدہ عرب امارات، سعوی عرب، قطر، عمان، بحرین اور قطر سب ملکوں میں امریکی ملٹری اثاثے نشانے پر ہوں گے۔ اور کچھ میزائل امریکی ملٹری اثاثوں کے ساتھ ساتھ ہوسکتا ہے میزبانوں کہ آئل اور گیس ریفائنریوں کی طرف بھی رخ کریں۔ آخر میزبانوں کا بھی تو حق بنتا ہے۔ ویسے ریفائنریوں کے نزدیک سے بھی میزائل گزر جائے تو آگ پکڑ لیتی ہیں۔ اور ان کی حفاظت تقریبا ناممکن ہے۔
👍 😂 4

Comments