Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 04:13 PM
*🚨‏ایرانی پولیس نے دو غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے،ملزمان کو ایرانی اعلی عہدیدار کی لوکیشن اپنے ہینڈلرز کو بھیجتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزمان نے اس سے قبل IRIB کے عہدیدار کے حوالے سے معلومات شئیر کی تھی اور معلومات کے لیے 2000 ڈالر ان کے غیر ملکی اکاونٹ میں منتقل کئے گئے۔ملزمان نے ایرانی حکام کی جانب سے جاری ویڈیو میں تمام الزامات کو تسلیم کیا ہے۔اب تک جاسوسی کے الزام میں گرفتار 43 میں سے 18 کا تعلق افغانستان سے ہے۔* *AS*👆🏿
Image from Pti Official Punjab Channel: *🚨‏ایرانی پولیس نے دو غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو اسرائیل ...
😢 👍 😮 7

Comments