┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
June 10, 2025 at 02:59 PM
سلف صالحین کہا کرتے تھے: آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز ‎توفیق ہے اور زمین سے (آسمان کی جانب) چڑھنے والی سب سے انمول چیز ‎اخلاص ہے۔ _(التحبير شرح التحرير: 62)_
❤️ 👍 🫶 19

Comments