
┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
June 12, 2025 at 03:28 PM
بعض اوقات خاموشی آپکی کمزوری نہیں طاقت ہوتی ہے ضروری نہیں آپ ہر ایک کی ہر بات کا جواب دیں کبھی کبھی بہت ضروری ہوتا ہے کہ آپ خاموشی اختیار کریں اور پھر لوگوں کے رویوں کا جائزہ لیں وہ کرتے کیا ہیں چاہتے کیا ہیں۔
بعض اوقات ہمارے الفاظ میں وہ تاثیر نہیں ہوتی جو سامنے والے کو اس کی غلطی کا احساس دلائے لیکن خاموشی میں ہوتی ہے خاموشی دُنیا کا سب سے بڑا اقرار، سب سے بڑی سزا ہے۔
❤️
👍
😢
♥
💯
🤲
11