
┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
June 20, 2025 at 05:58 AM
اگر بیٹی کی اچھی تربیت سے نسلیں سنور جاتی ہے تو بیٹے کی بری تربیت سے نسلیں اجڑ بھی جاتی ہیں، بیٹا بیٹی دونوں کی تربیت پہ خاص توجہ دیں اور انھیں اسلامی بنیادوں پہ پروان چڑھائیں، خاندان کی مضبوطی کے لیے دونوں کی بہترین تربیت ضروری ہے کوئی ایک بنیاد بھی کھوکھلی رہ گئی تو عمارت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی۔
❤️
👍
😢
💯
16