
Muhammad Saad Arslan Sadiq
June 20, 2025 at 01:55 PM
*جمعہ والے دن عصر سے مغرب تک دعا کی قبولیت کا خصوصی وقت ہوتا ہے بالخصوص مغرب کی نماز سے 20 25 منٹ پہلے قبولیت کی خاص گھڑی ہے تو آئیں اپنے کریم رب کی بارگاہ میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہیں اپنے لیے"اپنے عزیز و اقارب کے لیے٫ اور پوری امت مسلمہ کے لیے*
❤️
🤲
👍
❤
🙏
🇵🇸
😂
😢
🫀
🇮🇷
1.1K