
Maulana Manzoor Mengal
May 29, 2025 at 07:15 AM
”غزہ کا آپ کے دل میں کیا مقام ہے؟ اُس کا زخم آپ کے دل میں تازہ ہے کہ نہیں؟“
اگر آپ غزہ کو بُھلا چکے ہیں، یا اُس کی تکالیف و آلام سے غافل ہو گئے ہیں، تو آپ نے امت کے اہم اور عظیم ترین مسئلے سے خیانت کی ہے۔ اور اللّٰہ رب العزت کے ہاں اُس کے جوابدہ ہوں گے !!
یہ سوال خود سے پوچھیے اور اپنا محاسبہ کیجیے۔❗
😢
❤️
👍
🙏
21