Maulana Manzoor Mengal
Maulana Manzoor Mengal
May 30, 2025 at 06:00 AM
جن حضرات پر قربانی واجب ہیں وہ اپنی صفائی کریں یکم ذولحجہ سے پہلے اور __دوسرا نو ذولحجہ کا روزہ رکھنے کا بھی اہتمام کریں( 31/05/2024 ) شیخ الحدیث حضرت مولاناڈاکٹرمنظور احمدمینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ
❤️ 🙏 👍 😂 26

Comments