پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
June 18, 2025 at 07:54 PM
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات میرے لئیے اعزاز کی بات ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عاصم منیر کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتیں ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت ہورہی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے ظہرانے پر مدعو کیا تھا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Comments