پاکستان مسلم لیگ ن WhatsApp Channel

پاکستان مسلم لیگ ن

27 subscribers

About پاکستان مسلم لیگ ن

پاکستان کی ترقی کا راز میاں محمد نواز

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
6/18/2025, 7:54:35 PM
Post image
Image
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
6/18/2025, 7:54:17 PM
Post image
Image
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
6/19/2025, 2:38:43 AM

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی الجزیرہ سے: ہم نے سلطنت عمان میں کوئی مذاکراتی وفد نہیں بھیجا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
6/18/2025, 7:55:04 PM

‏ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) آپریشن "سچا وعدہ 3" کی بارہویں لہر کا آغاز بھاری اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو مرحلوں والے سِجِّیل میزائلوں سے کیا گیا قسم دو مرحلوں والا سالڈ فیول میزائل رفتار واپسی کے وقت رفتار تقریباً Mach 12 سے 14 (یعنی 4,300 کلومیٹر فی گھنٹہ) رینج 2,000 سے 2,500 کلومیٹر اسرائیل اور مشرقی یورپ کے کچھ حصے نشانے پر ہیں

Post image
Image
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
6/18/2025, 7:54:02 PM

پاکستان زندہ باد 🇵🇰 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات میرے لئیے اعزاز کی بات ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عاصم منیر کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتیں ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت ہورہی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے ظہرانے پر مدعو کیا تھا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
6/18/2025, 8:11:37 PM

آبنائے ہرمز میں ایک بہت بڑا آئل ٹینکر جل رہا ہے۔۔۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ اس کو کسی نے مارا ہے یا کوئی حادثہ۔ مگر اب ایران نے کہہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے کوئی جہاز نہیں گزرے گا جب تک ایران اجازت نہ دے۔۔۔ باب المندب کو پہلے ہی حوثیوں نے بند کیا ہوا ہے۔ پورا بحیرہ عرب اب خطرے میں ہے۔ تمام شپنگ اس سمندر میں بند ہونے لگی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
6/19/2025, 2:39:15 AM

‏ایران اور اسرائیل میں اتنافاصلہ ہےکہ میزائل کو پہنچتے پہنچتے25 منٹ لگ جاتےہیں،جن میں ہم آرام سےکام ختم کرکے بنکرز میں چلےجاتےہیں، پہلے سوفیصد میزائل انٹرسٹ ہوجاتے تھے،اس بار ایسا نہیں ہے،بہت خطرناک میزائل جو سب اڑا دیتے ہیں اسرائیل میں موجود بھارتی خاتون

پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
6/18/2025, 7:54:09 PM
Post image
Image
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
6/18/2025, 7:51:55 PM

کم ظرف لوگوں کی عادت ھوتی ہے پیٹ پیچھے لوگوں کے خلاف زہر اگلنا اور جو بات منہ پہ نہ کر سکیں وہ پیٹ پیچھے کرکہ خوش ھوتے ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
2/20/2025, 6:57:38 PM
Post image
Image
Link copied to clipboard!