
پاکستان مسلم لیگ ن
June 18, 2025 at 07:55 PM
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC)
آپریشن "سچا وعدہ 3" کی بارہویں لہر کا آغاز بھاری اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو مرحلوں والے سِجِّیل میزائلوں سے کیا گیا
قسم
دو مرحلوں والا سالڈ فیول میزائل
رفتار
واپسی کے وقت رفتار تقریباً Mach 12 سے 14
(یعنی 4,300 کلومیٹر فی گھنٹہ)
رینج
2,000 سے 2,500 کلومیٹر
اسرائیل اور مشرقی یورپ کے کچھ حصے نشانے پر ہیں
