
پاکستان مسلم لیگ ن
June 18, 2025 at 08:11 PM
آبنائے ہرمز میں ایک بہت بڑا آئل ٹینکر جل رہا ہے۔۔۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ اس کو کسی نے مارا ہے یا کوئی حادثہ۔ مگر اب ایران نے کہہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے کوئی جہاز نہیں گزرے گا جب تک ایران اجازت نہ دے۔۔۔
باب المندب کو پہلے ہی حوثیوں نے بند کیا ہوا ہے۔ پورا بحیرہ عرب اب خطرے میں ہے۔ تمام شپنگ اس سمندر میں بند ہونے لگی ہے۔