پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ن
June 19, 2025 at 02:39 AM
‏ایران اور اسرائیل میں اتنافاصلہ ہےکہ میزائل کو پہنچتے پہنچتے25 منٹ لگ جاتےہیں،جن میں ہم آرام سےکام ختم کرکے بنکرز میں چلےجاتےہیں، پہلے سوفیصد میزائل انٹرسٹ ہوجاتے تھے،اس بار ایسا نہیں ہے،بہت خطرناک میزائل جو سب اڑا دیتے ہیں اسرائیل میں موجود بھارتی خاتون

Comments