Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
May 23, 2025 at 02:44 AM
*اسلام آباد ٹریفک پولیس ٹریفک ایڈوائزری:* مورخہ *23 مئی 2025* کو کشمیر چوک سے بہارہ کہو روڈ آنے جانے والی ٹریفک کے لئے دن *ساڑھے 09 بجے سے ساڑھے 11* بجے تک بند رہے گی۔ بہارہ کہو اور مری آنے جانے والے شہری متبادل راستہ کا استعمال کریں۔ مری/بہارہ کہو جانے والی ٹریفک کشمیر چوک سے راول ڈیم چوک، پارک روڈ، بنی گالہ سے کورنگ روڈ کا استعمال کرے۔ بہارہ کہو سے راولپنڈی/اسلام اباد انے والی ٹریفک کورنگ روڈ سے بنی گالہ، پارک روڈ، راول ڈیم چوک، فیض اباد اور کشمیر چوک استعمال کر سکتے ہیں۔ ٹریفک کی روانی میں کچھ دیر کے لئے تعطل آئے گا۔ شہریوں سے گزارش ہیکہ کسی بھی سفری دشواری سے بچنے کے لیے 20 منٹ کا دورانیہ رکھ کر سفر کریں۔۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس آپکی رہنمائی کے لیے مصروف عمل ہے ۔ سی ٹی او کیپٹن ر سید ذیشان حیدر
👍 2

Comments