
Islamabad Traffic Police
May 31, 2025 at 12:56 PM
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مویشی منڈیوں کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے 100 افسران مویشی منڈیوں میں ٹریفک انتظامات پر مامور ہوں گے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ذیشان حیدر نے ضیاء مسجد مویشی منڈی کا دورہ کیا۔
مویشی منڈی میں ٹریفک انتظامات اور پارکنگ کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ ٹٹریفک ڈیوٹی پر مامور افسران کو خصوصی بریفنگ دی۔ منڈیوں سے ملحقہ اہم شاہرات پر ٹریفک کے نظم و ضبط کو قائم رکھنا ہے۔ مویشی منڈیوں میں شہریوں کی گاڑیوں کے لئے مناسب مقامات پر پارکنگ کی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہری گاڑیوں کو مرکزی شاہراہوں پر کھڑی کرنے کے بجائے مختص پارکنگ میں پارک کریں۔
چیف ٹریفک آفیسر۔
#werislamabadpolice #islamabad #ops #itp

👍
3