
Islamabad Traffic Police
June 2, 2025 at 08:30 AM
اسلام ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم/کارکردگی رپورٹ جاری
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 405 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔ دوران ڈرائیونگ ٹریفک رولز کو پس پشت ڈالنے والے 1 ہزار 633 موٹر سائیکل 633 گاڑیاں تھانے منتقل کی گئیں۔
اسلام آباد کی شاہراہوں پر اوولوڈنگ کرنے والے 35 ٹرک بھی تھانے بند۔ لین خلاف ورزی پر 81، بغیر لائسنس کے 140، ٹرپل سواری پر 65 جبکہ 84 کم عمر ڈرائیورز پر بھاری جرمانہ عائد کئے گئے۔
سی ٹی او اسلام آباد کی خصوصی مہم کے تحت بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جا رہی ہے، ٹریفک اہلکار یقینی بنائیں کہ کوئی بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ نہ کر سکے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر
#werislamabadpolice #islamabad #ictp #itp
👍
❤️
7