Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
June 4, 2025 at 08:13 AM
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کا مویشی منڈی ضیاء مسجد کا دورہ، پارکنگ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وفاقی دارلحکومت عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 مویشی منڈیاں لگائی گئی ہیں۔ مصروف ترین شاہراہوں پر گاڑیاں پارک کرنے سے ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ہوتا ہے، مویشی منڈیوں میں 100 سے زائد ٹریفک پولیس افسران تعینات کئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر شہریوں کے لئے پارکنگ ایریا مختص کیا گیا ہے غیرقانونی پارکنگ والی گاڑیوں کو تھانہ جات منتقل کیا جائے گا۔ شہریوں سے التماس سے ہے کہ اپنی گاڑیاں مختص کردہ پارکنگ میں ہی پارک کریں۔ چیف ٹریفک آفیسر #werislamabadpolice #islamabad #eiduladha
❤️ 👍 7

Comments