
Islamabad Traffic Police
June 5, 2025 at 12:08 PM
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی ہدایت پر ٹریفک پولیس عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف متحرک۔
بس اڈوں پر ٹریفک پولیس کے سپیشل سکواڈز تعینات، جو اوور چارجنگ والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لارہے ہیں۔شہری زائد کرایہ جات سے متعلق شکایت ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 1915 پر درج کرا سکتے ہیں۔ایس پی ٹریفک ماجد اقبال
#werislamabadpolice #ictp #itp #islamabad

❤️
👍
3