
Islamabad Traffic Police
June 5, 2025 at 06:02 PM
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن(ریٹائرڈ ) سید ذیشان حیدر نے سیف سٹی میں موجود ویب ٹی وی اور ایف ایم کنٹرول کا جائزہ لیا۔
ویب ٹی وی سے عوامی آگاہی کے پیغامات ،ایجوکیشنل ویڈیوز اور پوڈ کاسٹ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں نیز ریڈیو ایف ایم 92.4 سے شہریوں کو لحظہ بہ لحظہ ٹریفک اپڈیٹس اور عوامی آگاہی کے ریڈیو پروگرامز جاری کرنے کے احکامات جاری کیے۔
#werislamabadpolice #webtv #ictp #itp #islamabad
