
Islamabad Traffic Police
June 6, 2025 at 05:55 PM
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا دن بھر مسافروں سے اوورچارجنگ والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہا۔
قوانین کی خلاف ورزیوں میں ملوث ڈرائیورز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کے ساتھ ساتھ مسافروں سے لیا گیا زائد کرایہ بھی واپس کروایا گیا۔
#werislamabadpolice #ictp #itp #islamabad #eiduladha
👍
4