
Breaking NEWS
June 12, 2025 at 12:15 PM
*احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی فلائٹ AI-171 (بوئنگ 787 ڈریم لائنر) ٹیک آف کے فوری بعد 625 فٹ کی بلندی پر گر کر تباہ ہو گئی۔ 200 سے زائد افراد سوار تھے، ریسکیو آپریشن جاری،*
حادثے کے شکار طیارے میں 169 بھارتی شہری، 53 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہریوں سمیت 11 بچے بھی موجود تھے۔
*ابتدائی معلومات کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گرنے سے اب تک 110 مسافروں کی ہلاکت جبکہ 20 کے قریب میڈیکل یونیورسٹی ہاسٹل کے ڈاکٹر کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔۔!!*
https://www.facebook.com/share/v/1H26Kr7qd7/?mibextid=qi2Omg
😢
1