Breaking NEWS
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 12, 2025 at 01:05 PM
                               
                            
                        
                            *18 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے قبل ہی دکانداروں نے سولر پینلز کی قیمتیں بڑھادیں*
*حکومت کی جانب سے سولر پینل کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ بجٹ کی منظوری کے بعد یکم جولائی سے نافذ ہوگا*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        1