
Breaking NEWS
June 12, 2025 at 05:26 PM
*موسم کی صورتحال*
*خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے گرج چمک/آندھی کے ساتھ بارش کا امکان، بارش کا یہ سلسلہ پیر کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی.*
*اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، وزیرستان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں، کرک اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش/ژالہ باری کا امکان ہے۔*
عوام الناس کسی بھی ایمرجنسی کے دوران ریسکیو1122 کے ٹال فری نمبر 1122 پر کال کرکے خدمات حاصل کرسکتے ہیں،
https://www.facebook.com/share/p/19sGKhCdLk/?mibextid=qi2Omg
❤️
1