
Breaking NEWS
June 13, 2025 at 04:04 AM
*سوشل میڈیا کی طاقت*
*#زاھدنیوز صوابی پر ویڈیو چلنے کے 24 گھنٹے کے اندر پبلک ہیلتھ نے خراب پائپ لائن ٹھیک کیا۔ خادم ٹوپی چئیرمین ابرار خان نے گزشتہ روز ویڈیو پیغام دیا تھا۔ جس میں خراب پائپ لائن کی نشان دہی کی گئی تھی، پبلک ہیلتھ انتظامیہ نے چئیرمین سے رابطہ کر کے پائپ لائن مرمت کر دی۔ جس پر اہلیان علاقہ نے ابرار خان کا شکریہ ادا کیا۔*👇
https://www.facebook.com/share/v/1BT3Y9biUt/?mibextid=qi2Omg
❤️
👍
2