Breaking NEWS
Breaking NEWS
June 13, 2025 at 07:33 AM
*‏غزہ کے معصوم بچوں، خواتین اور بزرگوں کو ڈیڑھ برس سے شہید کیاجارہا ہے* *57 ممالک کی خاموشی نے اسرائیل کو شہہ دی کہ وہ ایران کو اس کے گھر میں گھس کرتاریخی شکست دے آج بھی اگر مسلمان یکجا نہ ہوئے تو یہ امت نہیں ہوگی بلکہ سوا ارب مردہ جسم ہوں گے جن کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
😢 3

Comments