
Breaking NEWS
June 15, 2025 at 05:37 AM
🚨 *مردان: ملیانوں کلے میں فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد جانبحق۔*
*🚨 صوابی: سردچینہ میں عبدالرحمان نامی نوجوان نے مبینہ طور پر والد سے زبانی تکرار کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔*
*🚨 مردان: کاٹلنگ شیرو میں گولی لگنے سے 13 سالہ وقار شدید زخمی۔*
https://www.facebook.com/share/p/1BvCo4RasQ/?mibextid=qi2Omg