Breaking NEWS
Breaking NEWS
June 17, 2025 at 01:23 PM
*صوابی: ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے ایٹا کے تحت اساتذہ کی بھرتی کے سلسلے میں 21 اور 22 جون 2025 کو ہونے والے ٹیسٹ کے دوران ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144(6) کے تحت امتحانی ہالز کے قریب فوٹو سٹیٹ مشین آپریشن، ہتھیاروں کی نمائش، اور عوامی اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے۔* https://www.facebook.com/share/p/15sJVEm8A1/?mibextid=xfxF2i

Comments