
Breaking NEWS
June 20, 2025 at 04:08 PM
*عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے وفد کی ایرانی سفارتخانے آمد*
*وفد کااسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران سے بھرپور یکجہتی کا اظہار*
*صیہونی فورسز کی جارحیت قابل مذمت ہے، ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ،وفد*