Breaking NEWS
Breaking NEWS
June 20, 2025 at 06:01 PM
*🌙 محرم کا چاند دیکھنے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو ہوگا* اسلام آباد: محرم 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کی شام کوئٹہ میں طلب کرلیا گیا۔
❤️ 1

Comments