
Breaking NEWS
June 20, 2025 at 06:33 PM
📢 *اہم اطلاع برائے امیدواران ETEA ٹیسٹ*
اساتذہ بھرتی اسکریننگ ٹیسٹ جو کہ 21 اور 22 جون 2025 کو مردان، صوابی اور پشاور میں منعقد ہونا تھا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق تیز بارش، آندھی اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔
🌧️ متوقع خراب موسم کے باعث امیدواروں کی حفاظت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
📝 نئے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے ETEA کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں: 🔗
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم، حکومت خیبرپختونخوا
https://www.facebook.com/share/p/1AuGFVZ5q3/?mibextid=qi2Omg