Breaking NEWS
Breaking NEWS
June 21, 2025 at 04:40 AM
*ناران: گلیشیر بیٹھنے سے تین سیاح جاں بحق* *جاں بحق ہونے والے سیاحوں میں شفیق ،طاہر ،ابوبکر شامل ہیں جنکا کا تعلق مغلپورہ، لاہور سے تھا۔ سیاح گلیشئیر کے ساتھ کھڑے ہو کر فوٹو سیشن کر رہے تھے۔*

Comments