
Breaking NEWS
June 21, 2025 at 04:41 AM
*صوابی؛ تھانہ آئی ڈی ایس گدون کی حدود میں فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاران جمال الدین اور ذاہد کے نماز جنازہ پولیس لائن شاہ منصور میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی۔*
نمازِ جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسر مردان نجیب الرحمن بگوی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی محمد اظہر خان، ایس پی انوسٹی گیشن افتخار علی ،سرکل ایس ڈی پی اوز سمیت افسران ، اہلکاران اور ورثاء شریک ہوئے۔
https://www.facebook.com/share/v/1BpA6eg4im/?mibextid=qi2Omg