Breaking NEWS
Breaking NEWS
June 21, 2025 at 04:42 AM
*‏خیبرپختونخوا حکومت نے عمر کی حد میں نرمی کے قوانین میں بڑی ترمیم کر دی!* ✅بی پی ایس-17 اور اس سے اوپر کی آسامیوں کے لیے عمر کی رعایت 🔸2 سال: متعلقہ اتھارٹی، 🔸5 سال: سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، 🔸10 سال: چیف سیکریٹری کے ذریعے۔ ✅بی پی ایس-16 اور نیچے کی سیکریٹریٹ آسامیوں کیلئے 🔸5 سال: اسپیشل سیکریٹری، 🔸10 سال: سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے۔ ✅بی پی ایس-16 اور نیچے کی غیر سیکریٹریٹ آسامیوں کیلئے 🔸2 سال: مجاز افسر، 🔸5 سال: ایڈمن سیکریٹری، 🔸10 سال: سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ سے منظوری۔ ✅شہید سرکاری ملازمین کے اہلخانہ کے لیے خصوصی کوٹہ 🔸بیوہ، بیٹا یا بیٹی کو نوکری میں خصوصی رعایت

Comments