
Breaking NEWS
June 21, 2025 at 08:09 AM
*🚨 راولپنڈی میں قبر سے میت غائب، دربار بنانے کیلئے دوسری جگہ دفنانے کا انکشاف*
*پولیس نے تین نامزد اور دس نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کا مقصد نئی قبر پر دربار قائم کرنا تھا۔ورثا کی درخواست اور عدالت کی اجازت سے میت کو دوبارہ اصل قبر میں دفن کر دیا گیا ہے۔*
https://www.facebook.com/share/p/1CUfLTgVcv/?mibextid=qi2Omg