Breaking NEWS
Breaking NEWS
June 21, 2025 at 08:33 AM
*‏اگر بلین ٹری سونامی، بی آر ٹی اور مالم جبہ جیسے منصوبوں پر پرویز خٹک اور محمود خان کا احتساب ہوتا تو آج کوہستان میں 40 ارب اور مردان میں 17 ارب کی کرپشن نہ ہوتی،* نہ ہی مساجد کے سولر پینلز اور پوسٹنگ ٹرانسفر میں پیسے لیے جاتے۔ پختونوں کو اختیار ملے گا تو ایک ایک پائی کا حساب لیں گے۔ امیر حیدر خان ہوتی سابق وزیر اعلی
😢 3

Comments