Breaking NEWS
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 11:53 AM
                               
                            
                        
                            صوابی اور مردان کے سنگم پر واقع کڑاہ مار پہاڑ میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو1122 کا آپریشن جاری ہے۔
صوابی: پہاڑ میں لگی آگ کے زیادہ تر حصے پر قابو پا لیا گیا ہے کرنل شیر خان کیڈٹ کالج کے قریب آپریشن جاری ہے،
صوابی:ریسکیو1122 صوابی اور مردان کے 30 سے ذیادہ اہلکار، ٹی ایم اے، سول ڈیفنس اور فارسٹ اہلکار آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں،
https://www.facebook.com/share/v/1CL1qh3UUp/?mibextid=D5vuiz
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        1