Breaking NEWS
Breaking NEWS
June 21, 2025 at 03:31 PM
*پشاور: ‏خیبر پختونخوا پولیس کا مولانا حامد الحق شہید پر حملے میں ملوث گروپ کی نشاندہی کا دعوی* *دو دشمن ملک انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مدد سے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم نے مولانا حامد الحق کو نشانہ بنایا، آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید*
❤️ 👍 2

Comments