Breaking NEWS
Breaking NEWS
June 21, 2025 at 04:18 PM
‏مسلمان خواہ ترک ہوں، عرب ہوں، کرد ہوں، فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، ان کا کلمہ اور قبلہ ایک ہے۔ ان سب کو بھی ایک ہونا چاہیے۔ صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب https://www.facebook.com/share/v/16uC3P5xgL/?mibextid=xfxF2i
❤️ 1

Comments