
News Paragon
June 20, 2025 at 07:40 PM
صیہونی حکومت یقینا اپنے دردناک انجام کو پہنچے گی۔(رہبر معظم سید علی خامنہ ای)
ایران، فلسطین، لبنان، یمن، شام میں جاری قابض صیہونی مظالم کے خلاف نکالے جانے والی مردہ باد اسرائیل ریلی کے حوالے سے سیکٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان جناب صابر ابو مریم کا اہم پیغام🚩
📍بمقام: نمائش تا تبت سینٹر
🗓️بتاریخ:22جون 2025 | بروز: اتوار
🕰️بوقت: 03بجے سہ پہر
تمام مومنین و مومنات سے اسرائیلی مظالم کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔
شہر بھر سے فری ٹرانسپورٹ کا انتظام ہے۔
👍
1