News Paragon
News Paragon
June 20, 2025 at 10:19 PM
*🔴صحافی: "ایران ایٹم بم نہیں بنا رہا"…* *🔵 ٹرمپ: "تو میری انٹیلی جنس غلط ہے!؟"* *☑️جب رپورٹر نے ٹرمپ کو بتایا کہ ان کی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر تولسی گیبرڈ نے کہا ہے ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا،* *👈تو ٹرمپ نے دو ٹوک جواب دیا: "وہ غلط ہے!"* https://whatsapp.com/channel/0029VaGOAHgFSAtCZha6F72b

Comments