Abu Muhammad ابو محمد
Abu Muhammad ابو محمد
June 12, 2025 at 06:46 AM
*ہزار راستے، لاکھوں در، کتنے لوگ، بہت سی راہیں* *مگر جب اللّٰه ساتھ نہ ہو تو کوئی ساتھ نہیں، کوئی ہاتھ نہیں، کوئی منزل نہیں اور کہیں آسرا نہیں* *کیونکہ اوّل و آخر سہارا تو صرف اللّٰه ہی کا ہے۔*
Image from Abu Muhammad ابو محمد: *ہزار راستے، لاکھوں در، کتنے لوگ، بہت سی راہیں* *مگر جب اللّٰه ساتھ نہ...
❤️ 🤲 2

Comments