Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
June 15, 2025 at 09:04 AM
‏عمران خان دور میں کورونا کے باوجود تین سال میں تقریباً 50 لاکھ سے زائد لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے جس کی تصدیق PDM کی کٹھ پتلی حکومت نے بھی کی۔ اور آج تمام بین الاقوامی اداروں، حکومتی سرویز اور رپورٹس کے مطابق دو سالوں میں تقریباً 2 کروڑ سے زائد لوگ مزید خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں اور ملک میں شرح غربت 45 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
Image from Omar Ayub Khan Haripur: ‏عمران خان دور میں کورونا کے باوجود تین سال میں تقریباً 50 لاکھ سے زائ...
👍 ❤️ 🙏 13

Comments