
🌸اسـلام کی شہزادیاں🌸
June 19, 2025 at 10:07 PM
_“کسی صالح شخص نے کہا: جب تمہارا نفس تمہیں کسی گناہ کی طرف بلائے، تو اس سے نرمی سے گفتگو کرو، اور اسے اس آیت کے ذریعے سمجھاؤ:”_
*_﴿قُلْ أَذَٰلِكَ خَيْرٌ أَمْ جَنَّةُ ٱلْخُلْدِ ٱلَّتِي وُعِدَ ٱلْمُتَّقُونَ﴾_*
*_(الفرقان: 15)_*
_“کہو، کیا یہ (گناہ و فانی لذتیں) بہتر ہیں یا ہمیشگی والی جنت، جس کا وعدہ پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے؟”_
❤️
❤
👍
💯
😍
🤍
♥
🌼
🕋
54