
🌸اسـلام کی شہزادیاں🌸
June 19, 2025 at 11:30 PM
`امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں؛`
*زمانہ جاہلیت کے لوگ حسب و نسب دیکھ کر* *شادی کرتے تھے،*
*اور یہود! مال کو دیکھ کر،*
*اور نصاریٰ! حسن و جمال کو دیکھ کر،*
*اور یہ امت مسلمہ! دین کو دیکھ کر،*
`شذرات الذهب لابن العماد (296/1)`
*انتخاب* (خ ع البدري)
❤️
👍
❤
🕋
🤲
🌹
🌼
🤍
70