
𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
June 20, 2025 at 03:27 PM
❁ ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ
امام ابوبکر الآجری ؒ رقمطراز ہیں کہ ام المؤمنین سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے کہ آپؓ سے کہا گیا ایک شخص کہتا ہے کہ آپؓ اس کی ماں نہیں ہیں تو ام المؤمنین سیدہ عائشہؓ نے جواب دیا کہ اس نے سچ کہا! میں مومنوں کی ماں ہوں منافقوں کی نہیں۔ [ كتاب الشريعة للآجری 2086 ]

❤️
👍
3