Rapid Information
Rapid Information
June 16, 2025 at 05:10 PM
پاکستان نے سعودی عرب میں موجود ایران کے حجاج کرام کو on arrival ویزہ کی سہولت دیکر کراچی لانے کی ایرانی درخواست منظور کرلی پھر پاکستان سے ایرانی حجاج کرام اپنے وطن جائیں گے
❤️ 4

Comments