
Rapid Information
June 18, 2025 at 02:59 PM
*آج اگیگا پنجاب کا ایک اہم اجلاس گورنمنٹ دیال سنکھ کالج لاہور میں ہوا*
*جس میں پنجاب حکومت کے بجٹ 2025 کو مسترد کیا گیا* *اجلاس میں ڈسپیرٹی الاؤنس کے حصول کی لئے ، لیو انکیشمنٹ میں کمی کے کالے قانون، پینشن رولز میں کی گئی ترامیم کی واپسی، وفاق کے مطابق تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ، 17 اے کی بحالی اداروں کی پرائیویٹآئزیشن کے خلاف اور دیگر مطالبات کے حق میں پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین اگیگا کی کال پر 25 جون 2025 بروز بدھ بوقت 11 بجے دن مسجد شہدا سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی جائے گی اور پنجاب اسمبلی کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔*
*پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی*