Rapid Information
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 19, 2025 at 06:42 PM
                               
                            
                        
                            امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملہ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 15 دن میں کریں گے، وائٹ ہاؤس
تہران کے ساتھ مذاکرات کے کافی امکانات اب بھی موجود ہیں، وائٹ ہاؤس
امریکا اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہے کہ ایران کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار بنانے کے قریب نہیں تھا، ترجمان وائٹ ہاؤس
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                    
                                        2